وزیر فینانس نرملا سیتا رامن نے اس بات کی بھی تجویز پیش کی ہے کہ مذکورہ حکومت دباؤ کا شکار ائی ڈی بی ائی بینک میں حکومت کی حصہ داری خانگی کمپنی‘ ریٹیل اور ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کو اسٹاک اکسچینج کے ذریعہ فروخت کریں۔
نئی دہلی۔ مذکورہ بجٹ2020-21میں ایک منتقلی ایجنڈے کا اعلان کیاگیاہے جس کی منشاہ ہے کہ اگلے سال 2.1لاکھ کروڑ روپئے حصاص کی فروخت کے ذریعہ فروغ دئے جالیں‘
جس میں ملک کی سب سے بڑی لائف انشورنس کارپوریشن(ایل ای سی) میں مرکزی کے حصاص بھی شامل ہیں جس کی فروخت ائی پی او کے ذریعہ کرائی جائے گی۔وزیر فینانس نرملا سیتا رامن نے اس بات کی بھی تجویز پیش کی ہے کہ
مذکورہ حکومت دباؤ کا شکار ائی ڈی بی ائی بینک میں حکومت کی حصہ داری خانگی کمپنی‘ ریٹیل اور ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کو اسٹاک اکسچینج کے ذریعہ فروخت کریں
۔اس کی وجہہ سے لیڈر اسٹاک کی قیمت میں 11.09فیصد کا اضافہ ہوگا جو قومی اسٹاک اکسچینج اور دیگر کمزور مارکٹ کے لئے رہے گا۔
حکومت توقع کررہی ہے کہ ائی ڈی بی بی او رایل ائی سی کے حصاص کی فروخت کے ذریعہ 90,000کروڑ اکٹھا کریں گے اور 1.2لاکھ کروڑ منتقلی کے ذریعہ فراہم کئے جائیں گے۔
بی پی سی ایل‘کنٹینر کارپوریشن آف انڈیا‘ شپنگ کارپوریشن آف انڈیا او رائیر انڈیا کو خانگی کی طرف آگے بڑھانے کے منصوبے کے ساتھ مذکورہ آنے والے سال یہ دیکھنے میں ائے گا کا مذکورہ حکومت غیر متوقع انداز میں ریاستوں کے کمپنیوں میں اپنے حصاص کی فروخت کرے گی۔
اس حکومت کے پاس فی الحال ایل ائی سی کے 100فیصد حصاص جبکہ ائی ڈی بی ائی کے47.11فیصد حصا ص ہیں‘ جہاں پر ایل ائی سی کے مالکان حق میں اکثریت 51فیصد کے ساتھ ہے۔
ائی ڈی بی ائی میں حکومت کے حصاص کی موجود قدر ہفتہ کے روز بازار کے بند ہونے کے وقت 18324کروڑ ہے۔ حکومت کے حصاص کی قدر بینک میں حصاص کے فروخت کرنے کے ایک روز میں 1833کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔
قبل ازیں حکومت نے جنرل انشورنس کے اداروں میں بھی ایف ڈی ائی کو فروغ دینے کا اعلان کیاتھا۔ انشورنش کرنے والے جملہ اثاثے2018-19میں 31.11لاکھ کروڑ تک جو ایک9.4فیصد کا اضافہ ہے۔
پچھلے سال 25646کروڑ سے 7.89فیصد کی گروٹ کے ساتھ 2019-19میں حصاص کی سرمائے کر 23621کی کارپوریشن کوآمدنی کے ساتھ بند ہوئی تھی