بنج فوڈس بہترین دستکاری اور کیمیکل سے پاک اشیاء کررہا ہے پیش۔ ارڈر کریں ان لائن

,

   

حیدرآباد۔ بنج فوڈس دستکاری پر مشتمل بہترین اور کیمیکل سے پاک اشیاء آپ کے دروازہ تک پہنچانے کاکام کررہا ہے۔ اس میں سوکھی میوہ جات‘ بیریز‘ پنجیری‘ او رملاوٹ سے پاک گھی بھی شامل ہے۔

مذکورہ سوکھے میوے جات ہندوستان کے مختلف حصوں میں مشرقی وسطی سے منگائے جارہے ہیں وہیں خشک بیری دنیا کے مختلف حصوں سے حاصل کی جارہی ہے۔

پنجیری لڈو ملاوٹ سے پاک چیزیں جیسے بادام‘ اخروٹ‘ پستہ اور خام اصلی گھی سے تیار کئے گئے ہیں۔ گھی کو انسان کی صحت کے لئے مفید سمجھا جاتا ہے۔ تاہم اصلی گھی کا حصول ایک بڑا مراحلہ ہے۔

اس مسلئے کا بھی حل نکالتے ہوئے بنج فوڈس مارکٹ سے ملاؤٹ سے پاک گھی حاصل کررہا ہے۔


کیا یہ مصنوعات مہنگے ہیں؟
مذکورہ بنج کے اشیاء مہنگے نہیں ہے۔ اس کے برعکس مارکٹ اور ای کامرس ویب سائیڈ جیسے امیزان‘ فلپ کارڈ بگ باسک‘ کے مقابلے بنج کے اشیا کی قیمتیں کافی کم ہیں۔

فی الحال بنج فوڈس گھی کو چھوڑ کر اپنے اشیاء پر 35فیصد کی رعایت پیش کررہا ہے۔ اس کے علاوہ 250گرام کے پراڈکٹ پر 15فیصد کی رعایت ہے۔

جبکہ 500گرام یا اس سے زیادہ پر 35 فیصد کی رعایت ہے‘ اس کے علاوہ 1کیلوگرام کے اشیاء پر 35فیصد کی رعایت ہے۔ مزید براں آپ کے گھر تک ہندوستان بھر میں یہ سامان مہیا کرایاجارہا ے۔

انٹرنیشنل آرڈر کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ ویزا‘ماسٹر کارڈ‘ روپے اور ماسٹرو کار ڈ استعمال کرتے ہوئے اس کی ادائیگی کی جاسکتی ہے‘ یوپی ائی‘ نٹ بینکنگ‘ والیٹ او رائی سی ائی سی ائی بینک پے لیٹر۔

تین دنوں کے اندر آپ کے گھر پر ڈیلیوری کی جائے گی۔ اگر آپ کو ایکسپریس شپنگ درکار ہے تو آپ

bingefinefoods@gmail.com.
پر ای میل کرسکتے ہیں یا پھر+91 77024 90835.پر ربط قائم کرسکتے ہوئے مزید تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں