بنڈی سنجے کی چھٹے مرحلہ کی یاترا

   

حیدرآباد21جنوری(یواین آئی) تلنگانہ بی جے پی سربراہ بنڈی سنجے کی چھٹے مرحلہ کی پرجاسنگرام یاترا کا جلد آغاز ہوگا ۔ بنڈی سنجے نے اس یاترا کے پانچ مرحلوں میں 57اسمبلی حلقوں کا احاطہ کیا ہے ۔