تلنگانہ میں بارش کا امکان

   

حیدرآباد، 11 فروری (یو این آئی) آئندہ 24 گھنٹوں میںتلنگانہ کے مختلف مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش یا گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے بموجب آئندہ 7 دن خشک موسم برقرار رہنے کی امید ہے ۔گزشتہ 24 گھنٹوں میںبھی خشک موسم رہا اور میدک میں درجہ حرارت 19 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔