تلنگانہ کے سابق وزیرداخلہ کورونا سے متاثر

   

حیدرآباد۔ تلنگانہ کے سابق وزیرداخلہ و حکمران جماعت ٹی آرایس کے سینئر لیڈر این نرسمہا ریڈی کورونا سے مثبت پائے گئے جس کے بعد ان کو علاج کے لئے پرائیویٹ ہاسپٹل منتقل کیاگیا۔واضح رہے کہ ریاست کی برسراقتدار جماعت کے قبل ازیں بھی دیگر بھی کورونا سے مثبت پائے گئے تھے ۔