حیدرآباد۔23 اکتوبر (یواین آئی) جوگولامباگدوال میں کسانوں نے کلکٹریٹ کے سامنے دھرنادیا کسانوں نے الزام لگایا کہ کپاس کے بیجوں سے پودے نہیں اگے ۔انہوں نے کمپنی سے کپاس کے بیج خریدے تاہم ان کو نقصان و مایوسی ہوئی ہے ۔