بنگلورو کے ٹاؤن حال میں این آرسی‘ سی اے اے اور این پی پی آر کے خلاف منعقدہ احتجاجی دھرنے میں تیسری جنس(مقنس) طبقے کے لوگوں نے بھی شرکت کرتے ہوئے نئی شہریت قانون پر تشویش کا اظہار کیا۔
سکیولر آواز کے عنوان پر چلائے جارہے فیس بک پیج پر دستیاب مذکورہ احتجاجی دھرنے کے ویڈیو میں دیکھایاگیا ہے۔
ویڈیو ضرور دیکھیں