ڈیجی بوٹی: افریقی ملک جبوتی کے ساحلی علاقے میں کشتی حادثے میں بچوں سمیت 38 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ اقوام متحدہ کے مطابق کشتی کے 22 مسافروں کو بچا لیا گیا جبکہ 6 افراد لاپتہ ہیں۔کشتی حادثے میں ہلاک افراد میں زیادہ تر ایتھوپیا کے شہری ہیں۔