جی ایچ ایم سی انتخابات میں سب سے پہلے سیٹ پر سابق میئر کی جیت۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

اے ائی ایم ائی ایم کے امیدوار اور سابق مئیر حیدرآبادماجد حسین نے بلدی گریٹر حیدرآباد 2020انتخابات میں بلدی حلقہ مہدی پٹنم سے سب سے پہلی جیت درج کرائی ہے۔ پیش ہے اس ضمن میں سیاست ڈاٹ کا م کی یہ رپورٹ

YouTube video