دھنکھڑ کا یکم ڈسمبر کو کیرالا کا دورہ

   

نئی دہلی: نائب صدرجمہوریہ ، جگدیپ دھنکھڑ یکم ڈسمبر 2023 کو ترواننت پورم، کیرالا کا دورہ کریں گے ۔ریاست کے اپنے ایک روزہ دورہ میں ، دھنکھڑشہر میں5ویں عالمی آیوروید فیسٹیول کا افتتاح کریں گے ۔