دہرادون: اترکھنڈ کے دہرادون ضلع کی پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان اتوار کو رات دیر گئے ہری دوارمیں مڈبھیڑ ہوئی۔ دونوں طرف سے ہونے والی فائرنگ میں ایک بدمعاش پولیس کی گولی سے زخمی ہوگیا جبکہ دو دیگر فرار ہونے میں کامیاب رہے ۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس اجے سنگھ نے اتوار کی صبح یہ بات بتائی ۔