دہلی فسادات مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے مقصد سے منظم سازش۔ کمیشن کی رپورٹ۔ دی وائیر کی رپورٹ

,

   

Ferty9 Clinic

دہلی اقلیتی کمیشن کی جانب سے تشکیل دی گئی ایک حقائق سے آگاہی کمیٹی نے اپنے رپورٹ میں کہاہے کہ بی جے پی قائدین بالخصوص کپل مشرا کی بھڑکاؤتقریر کے بعد دہلی میں فرقہ وارانہ فسادات پھوٹ پڑے تھے۔

جو نہ صرف منظم بلکہ منصوبہ بند اور مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے مقصد سے انجام دئے گئے ہیں۔

دی وائیر کی یہ رپورٹ ضرور دیکھیں جس میں دیگر خبریں بھی شامل ہیں

YouTube video