Tuesday , October 22 2019

Tag Archives: Killing

سادھوی پراچی نے جان کو خطرے کا دعوی کیا‘ اور سکیورٹی کی مانگ بھی کی

ہری دوار۔اپنے بڑ بولے بیانات سے ہمیشہ سرخیوں میں رہنے والی ہند و لیڈر سادھوی پراچی نے ہندو لیڈر کملیش تیواری کے لکھنو میں قتل کے بعد کہا ہے کہ انہیں بھی جان سے مارنے کی دھمکیو ں کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہاکہ جہادیوں نے تیواری کا قتل کیاہے۔ …

Read More »

مدھیہ پردیش: خاتون نے تین بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔

ساگر(مدھیہ پردیش): ساگر ضلع میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیاجہاں ایک عورت نے اپنے تین بچوں کو موت کے گھاٹ اتار کر خود بھی خودکشی کرلی۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا کہ اس خاتون نے بچو ں کو مارنے کے بعد خودکشی کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق کنتی دیوی کی نعش …

Read More »

پوسٹ مارٹم رپورٹ۔ دماغ کی رگوں کے پھٹنے کی وجہہ سے تبریز انصاری کی موت ہوئی ہے۔

رانچی۔ تبریز انصاری جس کو گاڑی چوری کے شبہ میں بے رحمی کے ساتھ پیٹا گیاتھا‘ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ان کی موت دماغ کی رگوں کے پھٹنے سے ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکٹرس کی جانب سے داخل کی گئی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کہاگیاہے کہ انصاری …

Read More »

گوہاٹی: پڑوسی کے کتے کو کاٹ کر کھا نے کے جرم میں ایک آدمی گرفتار

گوہاٹی (آسام): پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے جس نے مبینہ طور پر اپنے پڑوسی کے کتے کو مار کر اس کا گوشت کھا یا۔ پولیس عہدیداروں نے یہ بات بتائی۔ انگریزی اخبار ہندوستان ٹائمس کے مطابق یہ واقعہ چہارشنبہ کی رات پیش آیا۔ پولیس نے ملزم کو …

Read More »

نیوزی لینڈ: حیدرآبادی شخص کوٹکر دے کر ہلاک کرنے کے جرم میں 3سال جیل او ربارہ ہزار ڈالر جرمانہ۔

حیدرآباد: نیوزی لینڈ میں ہندوستان کے حیدرآباد شہر سے تعلق رکھنے والے شخص کو قتل کرنے کے جرم میں نیوزی لینڈ عدالت جیل کی سزا سنائی۔ دی انڈین ایکسپریس خبر کے مطابق ایک نیوزی لینڈ کا باشندہ نشہ کی حالت میں کار سے ایک حیدرآبادی شخص کو ٹکر دیدی جس …

Read More »

بنگال بشیرت تشدد۔ گھر والوں نے بتایا کہ کس طرح لوگوں نے تعقب اور قتل کیا

بی جے پی نے پیر کے روز سب ڈیویثرن بشیرت میں بارہ گھنٹوں کے بندکااعلان کیا اور ریاست بھر میں یوم سیاہ منانے کا بھی اعلان کیا۔ کلکتہ۔بی جے پی کے دو اور ٹی ایم سی کے ایک کارکن کے قتل اور بی جے پی کے ایک کارکن کے لاپتہ …

Read More »

مہاتما گاندھی کے متعلق ائی اے ایس افیسر ندھی چودھری کے بیان پر کاروائی کی کانگریس نے مانگ کی

نئی دہلی- کانگریس نے مہاراشٹر کیڈر کی انڈین ایڈمنسٹریٹیو سروس (آئی اے ایس) افسر ندھی چودھری کی جانب سے مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کی تعریف کرنے کے خلاف وزیر اعلی دویندر فرنویس سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ کانگریس کے مواصلات محکمہ کے سربراہ رندیپ سنگھ …

Read More »

اب ایک او رٹھاکر‘ بی جے پی کے ایک رکن اسمبلی نے گوڈسے کی تعریف کی

بھوپال۔ گوڈسے کی حب الوطنی کے متعلق پرگیا سنگھ ٹھاکر کے تبصرے کے خلاف ایسا لگ رہا ہے بی جے پی نرم رویہ اختیار کررہی ہے۔ یہاں تک معاملہ اب ختم نہیں ہواہے اور ٹھاکر نے گوڈسے کی حمایت میں بیان جاری کیاہے۔ اندور کے مہاؤ سے تعلق رکھنے والے …

Read More »

روہنگیائیوں کا قتل عام کرنے والے سپاہیو ں کی ایک ماہ میں رہائی

رائٹرس کی رپورٹ کے مطابق دستوں کودس سال کی سزا سنائی جانے بعد نومبر2018میں ایک سال سے کم وقفہ میں رہا کردیاگیا ہے میانمار۔میانمار نے2017میں دس روہنگیائیوں کا قتل عام کرنے والے سات سپاہیوں کو رہاء کردیاہے‘ راکھین میں فوج کے ساتھ تصادم کے بعد یہ واقعہ پیش آیاتھا جس …

Read More »

مودی 2.0میں ہجومی تشددکے واقعات جاری رہیں گے۔ اویسی

حیدرآباد۔ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین (اے ائی ایم ائی ایم) صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے اتوار کے روز کہاکہ وزیراعظم نریندر مودی ”ائین کو سمجھنے سے قاصر ہیں“ اور یہ”ہجومی تشدد کے واقعات جاری رہیں گے“ مودی 2.0دور میں بھی ۔ہفتہ کے روز این …

Read More »

ناتھو رام گوڈ سے کے بھوت کو کس طرح باہر نکالیں‘ جو اب ہر وقت باہر نکل کر آرہا ہے؟

نئی دہلی۔ مہاتما گاندھی جنھوں نے اپنے منفرد عدم تشدد کی تحریک کے ذریعہ ہندوستان کو آزادی دلائی انہیں یاد کرنے کے لئے ہمیں ناتھو رام گوڈسے کے بھوت کو ہر بار باہر لانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہم اپنے سے جھوٹ کہیں گے اگر ہم اسبات پر زوردیں کہ …

Read More »

اروند کجریوال نے کہاکہ اندرا گاندھی کی طرح ان کے گارڈس بھی انہیں قتل کردیں گے

نئی دہلی۔ویسٹ دہلی میں انتخابی مہم کے دوران تمانچہ مارنے کا واقعہ پیش آنے کے بعد اپنے دعوی میں انہوں نے کہاکہ بی جے پی عام آدمی پارٹی سے کافی ناخوش ہے اور ایک دن ان کاقتل کردیاجائے گا‘ چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال نے اس کو بھگوا پارٹی سے …

Read More »

’پرگیہ نے مودی کا اصلی روپ دیکھا‘

سری نگر۔ سابق مرکزی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز نے کہاکہ موجودہ مرکزی سرکار کے اپنے دعوی کے مطابق این ائی اے ملک کی سب سے بڑی تحقیقاتی ایجنسی ہے او راسی ایجنسی کے مطابق پرگیہ ٹھاکر کودہشت گردی قراردیاگیاتھا اور اس کو جیل بھی جانا پڑا تھا۔ اسوقت پرگیہ …

Read More »

تشدد او رعدم تشدد کے فرق کو گاندھی نے سمجھاتھا

اگر ہندوستانی تشدد کا راستہ اختیار کرتے تو فرنگی کبھی بھی ہندوستان کو آزاد ہونے نہیں دیتے۔ بقلم مشرف عالم نوقی مشہور ہدایت کار چرڈ ایلن برو کی فلم ”گاندھی“ کا ایک منظرہے‘مہاتما گاندھی مقدمہ کے لئے کورٹ روم میں داخ ہوتے ہیں تو ان کے احترام میں جج اپنی …

Read More »

مشترکہ تقریب کا انعقاد کرنے والے پروفیسر کے قتل معاملے میں پاکستان میں قانون توہین پر توجہہ مرکوز

اسلام آباد۔ پاکستان کے صوبے پنچاب میں حال ہی میں ایک یونیورسٹی پروفیسر کے ’’ توہین ‘‘ کے معاملے پر کئے گئے ایک پروفیسر کے قتل کے بعد پھر ایک مرتبہ ملک کا متنازعہ قانون توہین منظرعام پر آیا ہے ‘ جس کے تحت اسلام یا پیغمبر اسلامؐ کی شان …

Read More »

سال2000سے اب تک پہلی مرتبہ بیرونی دہشت گردوں کے مقابلہ دہشت گردی کا راستہ اختیار کرنے والے مقامی لوگوں کی موت۔جموں کشمیر پولیس

پچھلے تین سالوں میں قتل ہونے والے جملہ بیرونی او رمقامی دہشت گردوں کی تعداد میں ہر سال اضافہ ہوا ہے۔ سال2016میں 130سے لے کر 2017میں 200اور 2018میں 240ہے۔ سری نگر ۔سال2000کے سب تک پہلی مرتبہ2018میں وادی کے اندر مقامی دہشت گردوں کو مارگرایاگیا ہے جو عموما سکیورٹی فورسس کے …

Read More »

خشوگی قتل کی تفصیلات پر مشتمل نئی کتاب’ ہم تمہیں ریاض لے جانے کے لئے ائے ہیں‘

استنبول۔ترکی کے تین رپورٹس نے ایک نئی کتاب لکھی ہے ‘ جس میں سعودی عرب کے باغی صحافی جمال خشوگی کے قتل کی تفصیلات کو پیش کیاہے‘ جس کی شروعات گھر لے جانے سے ہوئی اور انجام قتل ثابت ہوا۔کتاب میں دعوی کیاگیا ہے’’پہلے ہم اس کو کہیں گے ‘ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT