دہلی میں بی جے پی کا ’دولہا‘کون!

   

نئی دہلی : عام آدمی پارٹی نے دہلی کے وزیر اعلیٰ کے نام کا اعلان کیے بغیر حلف برداری کی تقریب کی تیاریوں کے سلسلے میں آج بی جے پی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ بارات اور منڈپ تیار ہیں لیکن کوئی نہیں جانتا کہ بی جے پی کا دولہا کون ہوگا۔
آپ کے دہلی ریاستی کنوینر گوپال رائے نے آج کہا کہ شادی کی بارات اور منڈپ تیار ہیں لیکن کوئی نہیں جانتا کہ بی جے پی کا دولہا کون ہوگا۔