رام مندر جشن پر کہیں کہیں جھڑپیں

   

کولکاتا: مغربی بنگال اور آسام کے بشمول بعض ریاستوں میں چہارشنبہ کو ایودھیا میں منعقدہ رام مندر بھومی پوجن پر جشن کے دوران حریف برادریوں میں جھڑپیں پیش آئیں۔ کئی افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔