کارپوریٹ نے دیا امیت شاہ جو جھٹکا
نئی دہلی۔ممتا ز صنعت کار راہول بجان نے ہفتہ کے روز امیت شاہ سے مخاطب ہوکر کہاکہ ملک میں ایک خوف کا ماحول پیدا کیاگیا ہے‘ کارپوریٹ برائے ہند کی جانب سے ستائش ہورہی ہے تاکہ وہ اس طرح کے ”تشکیل شدہ“ ماحول کو ختم کرے۔
اکنامک ٹائمز کے ایوارڈ تقریب جس میں منسٹری‘ پالیسی میکرس اور صنعت کارمدعو تھے‘
بجاج نے سابق وزیر فینانس پی چدمبرم کانام لئے بغیر 100دن پرانی قید اور لوک سبھا میں مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کو پرگیا ٹھاکر کی جانب سے مبینہ دیش بھگت قراردئے جانے کا بھی حوالہ دیا۔
بجاج جو اپنی بے باکی کے لئے کافی مقبول ہیں انہوں نے اس وقت جب شاہ شہہ نشین پر او روہ سامعین ہیں بیٹھے ہوئے تھے سوال جواب کے سیشن کے دوران اپنی بات رکھنے میں کسی قسم کی کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی ہے
بجاج نے کہاکہ ”ہم پریشان ہیں۔ یہ ماحول یقینا ہمارے ذہن میں ہے‘ مگر کوئی بھی اس کو نہیں دیکھ رہا ہے‘ میرا کوئی بھی صنعتی دوست‘ میں یہ کھل کرکہوں گا۔
مگر ایک مثبت جواب ملے‘بات ٹالنے کے لئے نہیں‘ایسا ماحول پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ ایک صاف ستھرا ماحول بہت اہم ہے۔ دہلی اب کچھ بہتر ہوگئی ہے‘ بہتر ہے‘ مگر ایک ماحول کی تشکیل ناگزیر ہے“۔
انہو ں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہاکہ ”یوپی اے 2میں ہم کسی کے ساتھ بھی بدسلوکی کرسکتے تھے‘ وہ معاملہ الگ ہے۔ آپ بہترین کام کررہے ہیں مگر ہمیں اس بات کا بھروسہ ہیں ہے کہ کیا ہم کھل کر تنقید کرسکتے ہیں‘ یہ قابل ستائش ہے۔ ہوسکتا ہے میں غلط رہوں‘ٹھیک ہے۔
مگر ہم سب کو یہی محسوس ہوتا ہے‘ میں ہر کسی کے لئے بات نہیں کرسکتا‘ لیکن مجھے ایسا نہیں کرنا چاہئے‘ لوگ ہنسیں گے‘‘۔
مذکورہ صنعت کار نے شاہ سے مخاطب ہوکر کہاکہ شائد آپ کو میرا نام ”راہول“ پسند نہ ائے مگر یہ نام پنڈت نہرو نے رکھا ہے۔
مودی شاہ کے دوران میں مذکورہ دونوں نام ہمیشہ سرخیوں میں رہے ہیں۔
راہول بجاج نے ہجومی تشدد کو بھی اپنے سوالات کے گھیرے میں لئے اور کہاکہ آر ایس ایس صدر موہن بھگوات نے حوالہ دیاتھا کہ مغرب میں ہجومی تشدد کے واقعات عام بات تھی۔
راہول بجاج کے تمام سوالات کا امیت شاہ نے نہایت خوش اسلوبی کے ساتھ جواب دئے۔ ویڈیو ضرور دیکھیں