رکن اسمبلی سدھیر ریڈی کو سمن

   

حیدرآباد 22 ۔ڈسمبر (سیاست نیوز) جنرل سکریٹری انچارج تلنگانہ مانکیم ٹیگور ایم پی کی درخواست پر جوڈیشل مجسٹریٹ مدورائی نے بی آر ایس رکن اسمبلی سدھیر ریڈی کو سمن جاری کیا ہے۔ مانکیم ٹیگور نے سدھیر ریڈی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا اور آج سماعت پر سدھیر ریڈی غیر حاضر رہے جس پر عدالت نے ضمانتی وارنٹ جاری کیا۔ آئندہ سماعت یکم فروری کو ہوگی۔ ر