ریئر ایڈمرل گروچرن نے مشرقی بیڑے کی کمان سنبھالی

   

وشاکھاپٹنم: ریئر ایڈمرل گروچرن سنگھ نے ریئر ایڈمرل سنجے بھلا سے مشرقی بحریہ کمان (ای این سی) کی سوارڈ آرم، مشرقی بیڑے کی کمان سنبھالی۔ یہاں بحریہ کی ایک ریلیز میں کہا گیا ہے کہ منگل کو نیول ڈاکیارڈ میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں ‘ گارڈ آف چینج ’ پر وگرام منعقد ہوا۔
گروچرن سنگھ نے ایسٹرن بیڑہ کی کمانڈ سنبھال لی
وشاکھاپٹنم: ریراڈمیرل گروچرن سنگھ نے ایسٹرن بیڑہ کے کمانڈ کا عہدہ ایڈمیرل سنجے بھلا سے سنبھال لیا۔ایک پریس ریلیز میں بتایاگیا ہے کہ اے پی کے وشاکھاپٹنم ڈاک یارڈ میں ایک شاندار تقریب میں انہوں نے عہدہ کی ذمہ داری سنبھال لی۔گروچرن سنگھ یکم جولائی 1990میں بحریہ میں میزال وارفیرکے ماہر کے طورپرشامل ہوئے ۔انہوں نے اپنے 32سالہ کیرئیر کے دوران فلیگ آفیسر نے فرنٹ لائن وارشپس رنجیت، پرہار اوربرہماپترمیں خدمات انجام دیں۔