سرکاری اسپتالوں میں لوگوں کو مشکلات۔ کانگریس لیڈر فیروز خان کا دعوی۔ صدر مجلس او رچیف منسٹر کے سی آر کو کھلا چیلنج۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

لوگ سرکاری اسپتالوں میں جانے سے بہتر گھروں میں لوگ جان دینے کو ترجیح دے رہے ہیں اس بات کا دعوی کانگریس کے لیڈر فیروز خان نے عثمانیہ اسپتال کے دورے کے موقع پر میڈیا کے روبرو کیاہے۔

اس کے علاوہ انہوں نے صدر مجلس اسدالدین اویسی اور چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ کا کھلا چیلنج کرتے ہوئے کہاکہ وہ ریاست کے امور صحت پر کسی بھی مقام پر بحث کے لئے تیار ہیں۔

پیش ہے سیاست ڈاٹ کام یہ ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video