سرکاری دواخانوں میں عنقریب تیمارداروں کیلئے5 روپئے کھانے کی اسکیم

   

حیدرآباد ۔ 19 ۔ اپریل (پریس نو) شہر کے 18 سرکاری دواخانوں میں مریضوں کے ساتھ آنے والے رشتہ داروں اور تیمارداروں کیلئے تلنگانہ حکومت کی جانب سے عنقریب 5 روپئے میں کھانے کی اسکیم متعارف کی جائے گی۔