سمندری طوفان ’بلبل ‘ اڈیشہ کے ساحلی اضلاع چوکس

   

٭ بھوبنیشور: حکومت اڈیشہ نے ساحلی اضلاع کو سخت چوکس کردیا ہے کیونکہ آندھی کی رفتار تیز ہے۔ اور بارش کی رفتار میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ یہ سمندری طوفان ’بلبل‘ کا اثر ہے۔ حکومت نے قومی آفات سماوی ردعمل فورس کا عملہ بھی آر اے ایف کے ساتھ تعینات کیا ہے۔