ممبئی :۔ اے سدھو نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ آئی پی ایل کے ہراج میں ارجن ٹنڈولکر پر کسی نے بھی بولی نہیں لگائی لہذا ممبئی انڈینس ( امبانی ) نے ارجن ٹنڈولکر کو ان کی بنیادی قیمت 20 لاکھ روپئے میں خریدا ۔ اب کسی کی جانب سے سچن ٹنڈولکر کو یہ سمجھانے کی ضرورت ہے کہ ان کا بیٹا اقل ترین امدادی قیمت ( ایم ایس پی ) پر فروخت ہوا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہندستان میں کسان اسی کا مطالبہ کررہے ہیں ۔۔