نئی دہلی۔مذکورہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے مسلم اکثریت والے مذکورہ 13ممالک کے شہریوں پر نیا ویزا جاری کرنے پر روک لگادی ہے۔
ایک ایمگریشن دستاویز نے کہاکہ مذکورہ درخواستیں جو نئے ملازمت اور ویزٹ ویزا س کے لئے ہیں اگلے نوٹس تک کے لئے مندرجہ ذیل13 مماملک کے شہروں کو متحدہ عرب امارات نے روک دیاہے
افغانستان‘ الجریا‘ ایران‘ عراق‘ کینیا‘ لبنان‘ لیبیا‘پاکستان‘ صومالیہ‘ سیریا‘ تونیسیا‘ ترکی‘ یمن۔ الجزیرہ کے خبر کے بموجب اس میں واضح نہیں کیاگیاہے کہ امتناع میں کوئی رعایت دی جائے گی یا نہیں۔
مذکورہ ذرائع نے یہ نہیں کیاکہ خدشات کیسے ہیں مگر یہ ضرور کہاکہ امتناع کی مدت مختصر رہے گی۔پچھلے
ہفتہ پاکستان کے خارجی وزیر نے کہاتھاکہ متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں اور دیگر کچھ ممالک کے لئے نئے ویزا کے عمل کو روک دیاہے۔
اسلام آباد نے کہاکہ انہوں نے متحدہ عرب امارات سے ویزا پر پابندی کی وجوہات کی جانکاری مانگی ہے مگر ہم سمجھتے ہیں کہ کرونا وائرس کی وباء سے متعلق ہوگا