سینئر صحافی رویش تیواری کا دیہانت صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم کی تعزیت

   

نئی دہلی ۔ سینئر صحافی اور انڈین ایکسپریس کے نیشنل بیورو چیف رویش تیواری کا دیہانت ہوگیا۔ ان کی عمر 41 سال تھی۔ وہ دو سال سے کینسر سے لڑ رہے تھے۔ اسپتال کے ذرائع کا کہنا ہے کہ طبیعت بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا لیکن انہیں بچایا نہیں جاسکا۔ صدر جمہوریہ رامناتھ کووند ، وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امیت شاہ نے رویش تیواری کے دیہانت پر اظہار تعزیت کیا ہے۔