ریاض۔مذکورہ سعودی کابینہ نے شخصی تفصیلات تحفظ قانون کو منظوری دی ہے جس کا مقصد انفرادی رازداری کے احترام کو مضبوط کرنا اور تفصیلی نژاد عصری معیشت کی تشکیل میں تعاون کرنا ہے۔
زنہو نیوز ایجنسی کی خبر ہے کہ مذکورہ قانون کو اجرائی کے180دنوں بعد نفاذ کیاجائے گا۔
سعودی ڈاٹا این اور اے ائی انتظامیہ (ایس ڈی اے ائی اے)صدر عبداللہ بن شرف الغہمادی نے ایک بیان میں کہاکہ مذکورہ قانون عصری تبدیلی کی مشقت میں تیزی لگائے گا اور جانکاری نژاد ایک سوائی کی تشکیل کرے گا۔
انہوں نے مزیدکہاکہ مذکورہ عصری تبدیلی سے خانگی شعبوں کو خود مختاری ملی گی‘ تجارت میں فروغ کے لئے ریگولیٹری ماحول قائم کرے گا اور بیرونی سرمایہ کاروں کو راغب کرے گا۔
انہوں نے کہاکہ یہ قانون نجی تفصیلات کے عمل سے متعلق حقوق‘ اس کی شیئرنگ پر باقاعدگی جو دونو ں لوگوں کے درمیان میں ہے اس کی حفاظت کرتا ہے‘ او راس کے غلط استعمال کا انسداد اور پھر علاقائی معیشت کو احیاء اور ڈاٹا سکیٹر میں بھروسہ قائم کرنے کاکام کرے گا۔
انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کے رضامندی کے بغیر کسی بھی فرد مارکٹینگ یاجانکاری فراہم کرنے والے مواد کو مواصلات کے ذاتی ذرائع کے لئے استعمال کرنا جائز نہیں ہے۔
اس قانون کے ذریعہ ایس ڈی اے ائی اے قومی حکمت عملی‘ پالیسیاں‘کنٹرول او رطریقہ کارتیا ر کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے نفاذ کے لئے معاونت کے ذریعہ ذاتی تفصیلات کی حفاظت کرنا چاہتا ہے۔