ضیابطیس کا آلودگی سے تعلق ۔ گیارہ سال تک جاری مطالعہ 88,000لوگوں پر تحقیق کے بعد چینی سروے کا دعوی

,

   

بڑی آلودہ ہوا پی ایم 2.5میں طویل مدت تک رہنا ضیابطیس کے خطرے کا سبب بنے گا‘ عالمی سطح پر منعقدہ ایک مطالعہ میں چین نے کاماننا ہے کہ آلودگی کو صحت سے جوڑ کر دیکھنے کے متعلق بہت کم ہی بات کہی جاتی ہے

بیجنگ۔ چین میں ایک دہے سے زائد وقت تک کئے گئے مطالعہ میں معلوم ہوا ہے کہ بیماریوں کے خدشات میں15.7فیصد کا اضافہ 10مائیکرگرام فی کیوبک میٹر آلودگی طویل وقت تک آلودگی میں رہنے کی وجہہ سے اضافہ ہوتا ہے‘ او راس کو سب سے خراب قراردیاگیاہے۔

مطالعہ میںیہ بات کا انکشاف ہوا ہے کہ ’’ پی ایم 2.5کا زیادہ اثر بڑے پیمانے پر نوجوانوں سے درمیانی عمر کے لوگوں میں ‘ جس میں عورتیں‘ سگریٹ نوشی نہ کرنے والے اور کم جسمانی ساخت کے لوگ بھی شامل ہیں پر ہوا ہے‘‘۔

چین نے کہاکہ دنیا میں سب سے زیادہ ضابطیس کے مریض اس کے پاس ہیں‘ کو وبائی مرض نہیں ہے مگر تیزی کے ساتھ اس ملک میں پھیل رہا ہے۔

اسکے علاوہ متواترپی ایم 2.5سے زیادہ اثر ہورہا ہے باوجود اس کے کہ پچھلے کچھ سالوں میں بیجنگ جیسے شہروں کے فضائی معیار کو فروغ دینے کاکام کیاگیا ہے۔

سرکاری نیوز ایجنسی زنہوا کی خبر کے مطابق’’ بین الاقوامی سطح پر ضابطیس ایک بڑا اقتصادی اور صحت کے متعلق بوجھ بنتا جارہا جارہا ہے ۔

تاہم فضائی آلودگی اور ضیابطیسن کے درمیان تعلق ترقی یافتہ ممالک میں بہت ہی کم موضوع بحث آیاہے ‘ بالخصوص چین جیسے ملک میں جہاں پر پی ایم 2.5سے تعلق تشویش میں زیادہ ہے‘‘۔