حیدرآباد 20 مئی ( سیاست نیوز ) عثمانیہ یونیورسٹی امتحانات برانچ نے مطلع کیا کہ انڈر گریجویٹ سی بی سی ایس ۔ اول ‘ سوم اور پانچویں سیمسٹر ( ریگولر ) بی اے ‘ بی ایس ڈبلیو ‘ بی بی اے اور بی ایس سی امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ویب سائیٹ www.osmania.ac.in پر موجود ہیں۔