فرانس کی نئی حکومت میں 28 وزراشامل

   

پیرس : فرانس میں نئی حکومت کا اعلان کر دیا گیا،جس میں 42 وزرا کی بجائے 28 ارکان کو شامل کیا گیا ہے۔ خاتون وزیراعظم الیزبتھ بورن کی کابینہ میں مردوں اور عورتوں کی تعداد برابر ہے،جب کہ وزارتوں کی تقسیم تجربے کی بنیاد پر کی گئی ہے۔