لوک سبھا الیکشن 2019:فتح پور سکری میں پرینکا گاندھی کا عوام سے خطاب ۔ ویڈیو

,

   

پرینکا گاندھی نے بی جے پی کے انتخابی منشور میں ’’ راشٹرواد ‘‘ کو شامل کرنے پر بڑا سوال کرتے ہوئے نریندرمودی سے استفسار کیاکہ راشٹروادپاکستان کے نام پر نہیں بلکہ ہندوستان کے نام پر کرنا چاہئے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ کسی بھی بے قصور او ربے گناہ کو مارنے پر خاموشی اختیار کرنا راشٹروادنہیں ہے۔

پرینکا گاندھی نے کہاکہ کسانوں کے ساتھ ناانصافی کو ’’ راشٹرواد ‘‘ نہیں کہتے۔

انہوں نے مودی حکومت کو شدید تنقید کانشانہ بناتے ہوئے پچھلے پانچ سالوں میں ملک کی عوام کے ساتھ کی گئی ناانصافیوں کی تفصیلات بھی پیش کی ۔ پیش ہے ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video