لوک سبھا انتخابات نتائج حلقہ حیدرآباد: گنتی ابھی جاری

,

   

حیدرآباد: حلقہ لوک سبھا انتخابات حیدرآباد سے مجلس اتحاد المسلمین کے امید وار اسد الدین اویسی، بی جے پی کے امیدوار بھگوانت راؤ اور کانگریس سے فیروز خان امیدوار ہیں۔ گنتی ابھی جاری ہے۔