مختصر خبریں

   

اب ٹرینوں میں اے ٹی ایم
نئی دہلی: انڈین ریلوے نے ٹرینوں میں اے ٹی ایمس نصب کرنے کا تجربہ شروع کردیا ہے۔ اس سہولت کا آغاز ممبئی۔ منماڑ پنچوتی ایکسپریس سے ہو چکا ہے۔
l ممبئی : ڈپٹی سی ایم ایکناتھ شنڈے پر متنازعہ تبصرہ معاملہ میں اسٹینڈاپ کامیڈین کنال کامرا کو بامبے ہائیکورٹ نے حتمی فیصلے تک گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
l بیجنگ: چین نے 7 قسم کی نایاب دھاتوں کی برآمدات (ایکسپورٹ) تمام ممالک کیلئے ممنوع کردیئے ہیں۔