مرمو کی فلکسی کو نکال دیئے جانے پر بی جے پی کا دھرنا

   

حیدرآباد25: جولائی (یواین آئی)تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کی فلکسی کو نامعلوم افراد کی جانب سے نکال دیئے جانے پر بی جے پی اور زعفرانی تنظیم کی طلبہ تنظیم بی جے وائی ایم کی جانب سے دھرنادیاگیاجس کے نتیجہ میں کچھ دیر کے لئے کشیدگی پھیل گئی۔