مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ گھر میں نماز عید الاضحی کا اہتمام کریں۔ ہوم منسٹر

,

   

مسلمانوں کو چاہئے عیدالاضحی کے موقع پر نماز عید گھروں میں ادا کریں۔ تلنگانہ کے عید گاہوں میں لاکھوں مسلمانوں کی آمد کے پیش نظر نماز عید کے انتظامات کی کوئی اجازت نہیں دی گئی ہے۔

مقصد کرونا کو پھیلنے سے روکنا ہے۔ عوام کا ساتھ ناگزیر ہے۔

YouTube video