مشیرقومی سلامتی کی وی آئی پی سکیورٹی سے حکومت سبکدوش

   

نئی دہلی ۔ /12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بڑے پیمانے پر اہم شخصیتوں کی صیانت میں تخفیف کی مہم کے دوران سب سے پہلے گاندھی خاندان کے ارکان کی حفاظت میں کمی کی گئی تھی ۔ اب فیصلہ کیا گیا ہے کہ این ایس ڈی کمانڈوز کو مشیرقومی سلامتی کے حفاظتی انتظامات میں تخفیف کی ذمہ داری سپرد کی جائے ۔ قبل ازیں مشیرقومی سلامتی کو اعلیٰ ترین زمرہ زیڈ پلس کے تحت تحفظ فراہم کیا گیا تھا ۔