ممبئی کے دھاروے میں پچھلے24گھنٹوں کے دوران کی بھی کویڈ 19معاملات درج نہیں ہوا

,

   

ممبئی۔ ممبئی کی دھاروے سے پچھلے24گھنٹوں میں کویڈ19کا ایک بھی معاملہ درج نہیں ہوا ہے۔ اس علاقہ میں بی ایم سی کی منگل کے روز دی گئی جانکاری کے مطابق جملہ فعال معاملات کی تعداد38ہے۔

اس سے قبل پیر کے روز چیف منسٹر ادھو ٹھاکرے نے ایک پریس کانفرنس میں کہاتھا کہ رات8بجے تک دوکانیں بند رہیں گے اورمزید کہاتھا کہ پابندیوں وہا ں پربرقرار رہیں گے جہاں پر معاملات میں اضافہ پیش آرہا ہے۔

وزرات صحت او رخاندانی بہبود کے مطابق مہارشٹرا میں جملہ فعال معاملا ت کی تعداد78,700ہے وہیں اموات کی جملہ تعداد1,33,038ہے۔