ممتا بنرجی نے لاک ڈاؤن کے دوران کلکتہ کے بازاروں کا دورہ کیا۔ عوام کو سماجی دوری سے واقف کروایا۔ ویڈیو

,

   

مغربی بنگال کے چیف منسٹر ممتا بنرجی ایک ویڈیو سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ گشت کررہا ہے جس میں وہ کلکتہ کے بازاروں کا دورہ کرتے ہوئے لوگوں سے خیر یت دریافت کررہی ہے اور انہیں سمجھا رہی ہیں کہ لاک ڈاؤن کے دوران بازار میں کس طرح سماجی دوری پر عمل کیاجائے۔

چیف منسٹر ممتا بنرجی جو ریاست کے علاوہ قومی سطح پر بھی دیدی کے نام سے مشہور ہیں اس ویڈیو میں سماجی دوری کے لئے دوکانات کے سامنے بنائے گئے گھیروں کی ترتیب کے متعلق بھی دوکانداروں کو سمجھاتی ہوئی اس ویڈیومیں نظر آرہی ہیں۔

ویڈیو کافی وائیر ل ہورہا ہے اور لوگ اس کی ستائش بھی کررہے ہیں۔

ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video