نئی دہلی : سپریم کورٹ نے آج ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ کیرالہ کے مشہور پدمنابھسوامی مندر ٹرسٹ کا آڈٹ کیا جائے گا۔ 25 سال سے ٹرسٹ کے آڈٹ کے حکم پرپابندی والی درخواست خارج کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے واضح طور پر کہا کہ ٹرسٹ آڈٹ سے مستثنیٰ نہیں ہے۔