مودی جی ہیں تو سب ٹھیک نہیں ‘ تعلیم ہے تو سب ٹھیک ہے۔ اسٹوڈنٹ کا استفسار

,

   

Ferty9 Clinic

جواہرلال نہرو یونیورسٹی کا ایک ویڈیو ان دنوں سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے جس میں طلبہ حکومت کی غلط تعلیمی پالیسی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے وائس چانسلر جے این یو کا علامتی پتلا نذر آتش کرنے کابات کررہے ہیں۔

اس وائیرل ویڈیو جو اسٹوڈنٹ کی کثیرتعداد سے خطاب کرتے ہوئے ایک طالب علم کا کہناہے کہ اس دیش میں سب کچھ ٹھیک مودی جی سے نہیں بلکہ تعلیم سے ہوگا۔ مگروزیراعظم نریندر مودی کی زیر قیادت مرکزیش حکومت فرقہ واریت کو فروغ دے کر تعلیم کو تباہ کرنے کاکام کررہی ہے۔

جے این یو کے برہم طلبہ کا یہ ویڈیو ضرور دیکھیں

 

YouTube video