مودی کا دو روزہ دورۂ کویت

   

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کو دو روزہ دورہ پر کویت جا رہے ہیں، یہ 43 سال کے وقفہ کے بعد کسی ہندوستانی وزیراعظم کا اس خلیجی ملک کا دورہ ہے ۔وہ کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کی دعوت پر ہفتہ کو کویت کا دورہ کر رہے ہیں۔