میڈویڈ وفائنل میںداخل

   


ملبورن : آسٹریلین اوپن نے مرد زمرہ کے آج کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں ڈینیل میڈویڈو نے اپنے حریف سٹ سپاس کو راست سیٹوں میں 6-4,6-2,7-5 سے شکست دی ۔ کامیابی کے بعد اظہارخیال کرتے ہوئے میڈویڈو نے کہا کہ فائنل میں عالمی نمبر ایک جوکووچ پر دباو ہوگا ۔ میڈویڈو دوسری مرتبہ گرانڈ سلام کا فائنل کھیلیں گے۔