نرملا سیتا رامن کا اعلان‘ اسٹاک مارکٹ پر اچھال کا سبب بناء۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

کس اور شیئر مارکٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ مرکزی بجٹ کی اجرائی کے دور ان وزیر فینانس نرملا سیتا رامن نے جو بڑے اعلان کئے ہیں اس کی وجہہ سے اسٹاک مارکٹ میں اچھال آیا ہے۔ جس سے اٹوموبائیل کی کمپنی اور دیگر شعبہ جات میں تبدیلی نظر ائی ہے۔

فی الحال تو نہیں بلکہ آنے والے دنوں میں اس سے اچھال نظر آرہا ہے۔ صنعت کاروں کے بعد اب حکومت کی توجہہ چھوٹی صنعت اور کاروباریوں پر نظر رکھ کر حکومت کام کررہی ہے۔

زراعی شعبہ میں بھی تبدیلی ممکن ہے جبکہ ہاوزنگ پراجکٹ میں بھی تبدیلی متوقع ہے۔ اسٹاک مارکٹ میں تو اچھال آگیا ہے مگر فروغ کے لئے مزید دو یا تین ماہی لگیں گے۔

پیش ہے ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video