نفرت انگیزتقاریر ‘ سپریم کورٹ کی مرکز اور ریاستی حکومتوں کو نوٹس

   

نئی دہلی : سپریم کورٹ نے مسلم طبقہ کے خلاف نفرت پھیلانے والی تقریروں پر روک لگانے کیلئے بڑا قدم اٹھائے جانے کی ہدایت دینے کی مانگ کرتے ہوئے داخل کی گئی درخواست پرسماعت کرتے ہوئے جمعرات کو مرکز اور ریاستوں سے جواب طلب کیا اور نوٹس جاری کیا۔ شاہین عبداللہ نے اس کے خلاف درخواست داخل کی ۔