نیوز چینل پر اچانک نعتِ رسولؐ چل پڑی

   

نئی دہلی۔ سوشل میڈیا پر اس وقت ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نیوز چینل پر بریکنگ نیوز دی جارہی تھی کہ اچانک اسکرین پر پاکستان کا جھنڈا نمودار ہوتا ہے اور پھر ’نعتِ نبی ؐ‘ چلنے لگتی ہے۔ سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پاکستانی ہیکرز نے نیوز چینل ہیک کیا اور نعت رسول ؐ چلائی۔