نئی دہلی۔ این ای ای ٹی2020کے نتائج شام4:24کے وقت’
ntaneet.nic.in
‘پر جاری کردئے گئے ہیں۔ یہاں پر دی گئی ویب سائیڈ پر کلک کر نے کے بعد نیٹ کے نتائج دیکھے جاسکتے ہیں۔
این ای ای ڈی یوجی کے نتائج اہلیت کے حامل امیدواروں کی فہرست بھی شامل ہے۔
اپنا کل ہند رینک امیدوار 15فیصد اے ائی کیواور اے ائی آر برائے ریاستی کونسلنگ اپنے این ای ای ٹی 2020میں دیکھ سکتے ہیں۔
نیٹ سے متعلق تازہ جانکاری اور نیوز کے جڑے رہیں