وشاکھاپٹنم کو اے پی کا معاشی دارالحکومت بنانے کا عزم : لوکیش

   

حیدرآباد 26 ستمبر ( سیاست نیوز ) اے پی کے وزیر آئی ٹی نارا لوکیش نے کہا کہ حکومت وشاکھاپٹنم کو ریاست کا معاشی دارالحکومت بنانے کا منصوبہ رکھتی ہے ۔ ریاست کو سارے ملک میں سر فہرست بنانا بھی ریاستی حکومت کا عزم ہے ۔ نارا لوکیش وشاکھا پٹنم میں سی آئی آئی کی کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔