پاکستانی سرحد پر ہیلی کاپٹر تعینات

   

سرینگر ۔ /12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) فوجی سربراہ جنرل منوج مکند نروانے نے کہا کہ پاکستانی سرحد سے متصل مغربی سرحدوں پر اپاچے ہیلی کاپٹرس تعینات کئے جائیں گے ۔ اس علاقہ میں مسلح افواج بھی تعینات ہے ۔ یہاںپر دراندازی کے خطرات بڑھ گئے ہیں ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر حکومت ہند نے اجازت دی تو پاکستان مقبوضہ کشمیر پر بھی کارروائی کی جائے گی ۔