پاک۔نیوزی لینڈ آج پہلا ونڈے

   

راولپنڈی۔ نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر بیٹسمین ٹام بلینڈل زخمی ہونے کے باعث کل یہاں پاکستان کے خلاف شروع ہونے والی ونڈیسیریزسے باہر ہوگئے ہیں۔بلینڈل کی جگہ آل راؤنڈر ڈیرل مشل ونڈے ٹیم میں شامل ہوں گے ، جنہیں پہلے صرف ٹی20 آئی سیریز کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔