نئی دہلی : اردو کے مشہور و معروف ادبی نقاد اور اسکالر پروفیسر گوپی چند نارنگ کا پیرانہ سالی سے متعلقہ مسائل کے سبب آج امریکہ میں انتقال ہوگیا ۔ 91 سالہ پروفیسر نارنگ کو ہندوستان اور پاکستان دونوں ملکوں نے سراہا اور اعزازات سے نوازا ہے۔