پٹاخون کے تاجرین نے بجرنگ دل کے ساتھ ملکر امتناع کے خلاف احتجاج کیا۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

پٹاخوں کی فروخت کرنے والوں نے بجرنگ دل کارکنوں کے ساتھ ملکر جمعہ کے روز ریاستی حکومت کی جانب سے پٹاخوں پر امتناع کے خلاف احتجاج کی کوشش کے دوران گرفتا ر کرلے گئے۔

مذکورہ پٹاخے فروخت کرنے والے لوگ ہر سال دیوالی کے موقع پر پٹاخے فروخت کرنے والے عارضی کاروبار ی ہیں

YouTube video