Thursday , February 21 2019

Tag Archives: Ban

ہماچل کے تین پنچایتوں نے پلواماں حملے کے بعد تارکین کشمیر کے داخلے پر لگائی روک

مذکورہ پنچایتیں ہامیر پور ضلع کے سب ڈویثرن نادوان کے تحت آنے والے بہار موتی ‘ ضلع بلاس پور کے ہارنورا‘ اورکانگرا ضلع کے بھاریادا کے تحت آتی ہیں۔ ِشملہ۔ جمعرات روز جموں کشمیر کے پلواماں میں پیش ائے دہشت گردانہ حملہ کے پیش نظر جس میں چالیس سے زائد …

Read More »

مدھیہ پردیش کے راج گڑھ میںیوم جمہوریہ تقریب کے موقع پر بھڑکے تشدد کے بعد مسلمانوں پر امتناع عائد

مسلمانوں پر امتناع کا مطالبہ ۔مدھیہ پردیش کے راج گڑھ میںیوم جمہوریہ تقریب کے موقع پر بھڑکے تشدد کے بعد حالات جوں کے توں ہیں‘ راج گڑھ کے لمباڈی گاؤں کے لوگوں کے دیہاتوں نے مسلمانوں کی گاؤں میں داخلے پر پابندی کی مانگ کی ہے۔ راج گڑھ۔ یوم جمہوریہ …

Read More »

یواے ای کے اسکولوں سے منسٹری نے کھانے کی نو چیزوں پر لگایا امتناع

یواے ای کے تمام اسکول کینٹین میں فروخت کی جانب والی اشیاؤں پر پابندی کی ایک فہرست وزرات تعلیم نے جاری کی ہے کھانے کی نو اشیاء کو بچوں کی صحت پر مضر اثرات دالنے والی چیزوں کے طور پر نشاندہی کی گئی ہے۔ منگل کے روز ملک کے اسکولوں …

Read More »

سردار پٹیل نے آر ایس ایس پر امتناع عائد کردیاتھا۔ ویڈیو

بی جے پی آج سردار ولبھ پٹیل کو اپنی وارثت کے طور پر پیش کررہی ہے مگر یہ تلخ حقیقت ہے کہ سردار ولبھ بھائی پٹیل نے آر ایس ایس جس کی سیاسی تنظیم بی جے پی ہے پر امتناع عائد کردیا تھا۔ ملک کے پہلے وزیر داخلہ سردار ولبھ …

Read More »

زرداری، بلاول اور فریال تالپور کی بیرونِ ملک جانے پر پابندی

اسلام آباد-وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں زیرِ سماعت جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں مبینہ طور پر ملوث افراد کی فہرست جاری کردی ہے۔ فہرست میں شامل تمام لوگوں کے نام ‘ایگزٹ کنٹرول لسٹ’ میں شامل کردیے گئے ہیں جس کے بعد ان کے بیرونِ …

Read More »

نیپال نے پانچ سو اور دوہزار کے ہندوستانی کرنسی پر عائد کیاامتناع

کھٹمنڈو۔ حکومت نے لوگوں سے کہاہے کہ وہ سو روپئے سے اوپر کی ہندوستانی کرنسی اپنے ساتھ نہ رکھیں کیونکہ یہ غیر قانونی ہیں‘نیپال کے وزیرانفارمیشن اور کمیونکشن گوکل پرساد باسکوٹی نے یہ اطلاع دی ۔ حکومت نیپال نے ہندوستانی کرنسی 2ہزار‘ پانچ سو اور 2سو کی نوٹوں کے استعمال …

Read More »

آندھرا اور بنگال میں سی بی ائی کے داخلے پر پابندی

چندرا بابو نائیڈو کی حکومت اب سرچ‘ ریڈیا جانچ کاکام اینٹی کرپشن بیورو سے کرانے کا فیصلہ‘ ممتا بنرجی نے این ڈی اے حکومت پر الزام لگایا کہ وہ سی بی ائی اور آربی ائی کو برباد کررہی ہے۔ وزیراعلی کجریوال نے بھی سی بی ائی کی انٹری پر پابندی …

Read More »

سی این این نے جیم اکوسٹا کے داخلہ پر امتناع کے خلاف وہائٹ ہاوز کے اعلی حکام او رٹرمپ کے خلاف ہتک عزت کامقدمہ کیادرج

نیویارک۔ سی این این نے صدر ٹرمپ اور ان کے کئی ساتھیوں کے خلاف ہتک عزت کامقدمہ درج کرتے ہوئے فوری طور پر ان کے نمائندے جیم اکوسٹا پر عائد امتناعات کو برخواست کرنے اور وائٹ ہاوز میں ا ن کے داخلہ کو منظوری دینے کی مانگ کی ہے۔مذکورہ کیس …

Read More »

فیض آباد کا نام ایودھیا کئے جانے کے بعد اب یہاں پر گوشت اور شراب پر امتناع عائد کرنے پر زور

فیض آباد۔ ضلع ایودھیا میں اب سادھو سنت شراب او رگوشت پر پابندی عائد کرنے کا یوگی ادتیہ ناتھ سے مطالبہ کررہے ہیں‘ حال ہی میں حکومت کے فیض آباد ضلع کا نام ایودھیا کیاتھا۔ ابھی تک یہ چیزیں ضلع فیض آباد کے شہر ایودھیا میں ہی ممنوع تھیں ۔ …

Read More »

جمعہ کو چھوڑ کر تاج محل میں پانچ وقت کی نماز پر اے ایس ائی نے لگائی پابندی

اگرہ۔ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا ے تاج محل کے احاطے میں موجودمسجد میں مسلمانوں کی نماز کی ادائی پر جمعہ کے علاوہ باقی ایام پر امتناع عائد کردیاہے۔ اے ایس ائی عہدیدارو ں کا کہنا ہے کہ جولائی میں سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ ہدایت پر عمل آواری …

Read More »

لوگ نان ویج پوچھ رہے ہیں مگر ہم ان سے معافی مانگ رہے ہیں

ہائی کورٹ سے عبوری راحت ملنے کے بعد ہریانہ کے ایک ہوٹل مالک چکن کی سربراہی کا منصوبہ رکھتے ہیں۔ قریب میں ایک کھانے کی ہوٹل کے لئے بھی وہ پرامید ہیں۔ ہریانہ کے کورکشیتر ضلع کے مذہبی شہر تھانیسار کی سفران ہوٹل کے مینو میں ریسٹورٹ نے اعلان کیاہے …

Read More »

فرانس میں مکمل نقاب پر پابندی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ۔ یواین پینل کے تاثر

جنیوا۔مذکورہ ہیومن رائٹ کمیٹی نے فرانس میں نقاب پر امتناع کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قراردیا اور قانون میں ترمیم کی بات کہی۔فرانس کو اپنا کیس پیش کرنے میں ناکام قراردیتے ہوئے کمیٹی نے پیرس کو 180دنوں کا وقت دیا تاکہ کس طرح کی کاروائی کی گئی ہے اس …

Read More »

کینڈا میں اقلیتوں کے خلاف ماحول بنانے کی تیاری 

حجاب مذہبی علامت ہے لیکن صلیب نہیں‘ فرانسو الیگو کا یہ بیان ایک ایسے وقت آیا ہے جب صوبائی حکومت سرکاری ملازمتوں کے مذہبی لباس مثلا ‘ مسلمان خواتین کے حجاب اور یہودیوں کی مخصوص ٹوپی پر پابندی لگانے کا منصوبہ تیارکررہی ہے۔ ٹورنٹو۔ کینڈا کے صوبے کوبیک کے نو …

Read More »

ہندو منادر میں جانوروں اورپرندوں کی قربانی پر سری لنکا نے لگائی روک

سری لنکا میں ہندومنادر کے اندر جانوروں کی قربانی پر چہارشنبہ کے روز کابینہ کی منظوری کے بعد پابند عائد کی جاسکتی ہے کیونکہ عبادت کے قدیم طریقوں پر امتناع کے قانون کو نافذ کیاگیاہے‘ اب سے بدھسٹ اکثریت والے ملک میں ہندوؤں کی جانب سے اس ضمن میں کسی …

Read More »

روہنگیائیوں کے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ کے بعد فیس بک نے میانمار آرمی چیف پر لگایا امتناع

نئی دہلی۔ فیس بک نے میانماری کی بیس افراد اور تنظیموں پر امتناع عائد کرنے کی بات کہی ہے‘ جس میں سینئر جنرل مین آنگ ہلائینگ بھی شامل ہے جو قومی مصلح دستوں کے کمانڈر ان چیف اور ملٹری میواڈے ٹیلی ویثرن نٹ ورک کے چیف ہیں۔ فیس بک نے …

Read More »

سناتھن سنستھا پر امتناع کے متعلق کانگریس میں تضاد

ممبئی۔ دودن بعد کانگریس لیڈر وسابق یونین ہوم منسر سوشیل کمار شنڈے نے کہاکہ مہارشٹرا میں جب کانگریس ایس سی پی حکومت اقتدار میں تھی ‘ تب سناتھن سنستھا پر امتناع کی کوئی تجویز نہیں دی گئی تھی‘ دوسرے کانگریس لیڈر پرتھوی راج چوہان نے کہاکہ جب وہ 2010سے 2014تک …

Read More »

سماجی جہدکاروں کے قتل کو روکنے کے لئے سناتھن سنستھا پر امتناع عائد کرنے گوا کانگریس کا مطالبہ 

پناجی۔گوا کانگریس نے ریاست کی بی جے پی حکومت سے مطالبہ کیا ہے وہ ترقی پسند مصنفین اور سونچ رکھنے والی کے قتل کو روکنے سناتھن سنستھا پر امتناع عائد کرے۔ پی ٹی ائی کی خبر کے مطابق پیر کے روز گوا کانگریس یونٹ کے صرد گریش چودانکار نے مہارشٹرا …

Read More »

سادھوی پراچی نے یوگی ادتیہ ناتھ سے مطالبہ کیاکہ کانور یاترا کے دوران مساجد کے لاؤڈ اسپیکرس بندکرادئے جائیں۔

حکومت اترپردیش میں 2013مظفر نگر فسادات کے مقدما ت سے دستبرداری کا حال ہی میں عمل شروع جس میں سادھوی پراچی پر بھی درج مقدمات بھی شامل ہیں۔ لکھنو۔نفرت پر مشتمل تقریر کی ملزم اور متنازعہ ریمارکس کے لئے پہچانے جانے والی وی ایچ پی کی سابق لیڈر سادھوی پراچی …

Read More »

القاعدہ کی نئی شاخیں اور ائی ایس ائی ایس پر ہندوستان میں امتناع

سرکاری اعلامیہ کے مطابق مرکز نے سخت مخالف دہشت گردی قانون یو اے پی اے کے تحت القاعدہ کے نئی شاخوں او رائی ایس ائی ایس پر امتناع عائد کردیا ہے۔آرڈر میں کہاگیا ہے کہ برصغیرہندوستان مں القاعدہ( اے کیو ائی ایس) اور دعوۃ اسلامی عراق او رشام ۔ خراساں( …

Read More »

سیمی کی سرگرمیوں کے متعلق وزارت داخلی امور نے ریاستوں سے جانکاری مانگی

نئی دہلی۔ اگلے سال جنوری میں عائد امتناع کی برخواستگی کے پیش نظر مرکزنے ریاستوں کو مکتوب لکھ کر سیمی کی سرگرمیوں کے متعلق جانکاری مانگی ہے۔ ریاستوں سے بات چیت کے دوران مرکزی ہوم منسٹری نے کہاکہ اسٹوڈنٹ اسلامک مومنٹ آف انڈیا( سیمی) پر یو اے پی اے کے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT